عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟

عملی اعتبار سے ان کی پستی کی یہ حالت تھی کہ وہ معمولی سے دنیاوی فائدے کے لیے تورات کی واضح آیتوں کا انکار بلکے ان میں تحریف کرنے میں ذرا بھی جھجک محسوس نہیں کرتے تھے . تجارت کی منڈیوں پر ان کا قبضہ تھا .یثرب کی زرخیز زمینیں اور شاداب باغات ان کی ملکیت میں آ چکے تھے . علم و دانش میں انصار کو ان سے کوئی نسبت ہی نہ تھی . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟