منافقوں کے کتنے گروہ تھے؟ اور دونوں کا رویہ کیسا تھا ؟
منافقوں کے دو گروہ تھے : " ایک وہ جو دل سے کفر پر جمے تھے اور صرف زبان سے خود کو مسلمان کہتے . " " دوسرا وہ جو ایمان تو قبول کر لیتے لیکن مصائب اور مشکلات سے گھبرا کر پھر اسلام سے دست بردار ہوجاتے ". (ضیا القرآن (حضرت پیر محمد شاہ الا زہری رحمتہ الله علیہ ) صفحہ نمبر ٣٧)