رحمت الہی سے کیا مراد ہے ؟

 رحمت الہی سے مراد اس کا وہ انعام و کرام ہے جس سے وہ اپنی مخلوق کو سر فراز کرتا ہے ، وجود ، زندگی ، علم ، حکمت ، قوت ، عزت اور عمل صالح کی توفیق ، سب اس کی رحمت کے مظاہر ہیں . یہ اس کی بے پہ پایاں رحمت ہی تو ہے جس نے کسی استحقاق کے بغیر انسان کی جسمانی اور روحانی بالیدگی کے سب سامان فراهم کردئیے . یہ اس کی بے حد و حساب رحمت ہی تو ہے جو ہماری لگاتار نہ شکریوں اور نہ فرمانیوں کے با وجود وہ اپنے لطف و کرم کا دروازہ بند نہیں کرتا

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟