لفظ حمد نے کس حقیقیت کو بے نقاب کیا ہے ؟
اس لفظ حمد نے اس حقیقیت کو بے حجاب کردیا کہ الله تعالیٰ کا صفات کمال متصف ہونا اضطراری اور غیر اختیاری نہیں بلکے اسکی اپنی مرضی اور ارادہ کی جلوہ نمائی ہے .کمال کہیں بھی ہو جمال کسی روپ میں ہو اسی کی کرشمہ سازی ہے .
Comments
Post a Comment