مالک کسے کہتے ہیں ؟
مالک کہتے ہیں وہ ہستی جو اپنی ملک میں جو چاہے کر سکے . اس لفظ سے ان عقائد باطلہ کی تردید ہوگئی جن میں ہندوستان کے مشرک اور دوسری کئی قومیں مبتلا تھیں . یعنی خدا مجرم کو سزا دینے مجبور ہے . اسے معاف کرنے کا ہرگز اختیار نہیں قرآن نے فرمایا وہ مالک و مختار ہے اور ہر چیز جن و انس سب اسکی ملکیت ہیں .
Comments
Post a Comment