عبادت کیا ہے ؟
عبادت یعنی حد درجہ کی عاجزی اور انکساری . مفسرین اسکی مثال سجدے سے دیتے ہیں . حالانکہ صرف سجدہ ہی عبادت نہیں بلکے حالت نماز میں تمام حرکات و سکنات عبادت ہیں . ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا ، رکوع اور رکوع کے بعد ہاتھ چھوڑ کر کھڑے ہونا ، سجدہ اور اسکے بعد حالت التحیات میں دوزانو بیٹھنا ، اسلام کے لیے دائیں بائیں منہ پھیرنا . یہ سب عبادت ہیں .
Comments
Post a Comment