حضور صلی الله علہ وسلم کی پیدائش سے پہلے اہل مکہ کی کیا حالت تھی ؟

اپ کی پیدائش سے پہلے اہل مکہ مشرک و بت پرست تھے . وحی ، نبوت ، قیامت وغیرہ کا تصور بھی ان کے ذهن میں نہ تھا . قتل و غارت اور لوٹ مار میں وہ فخر اور لذت محسوس کرتے تھے . اس لیے مکّہ میں جو سورتیں نازل ہوئیں اس میں انہیں عقائد باطلہ اور اعمال فاسدہ کی اصلاح پیش نظر تھی .

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟