یثرب کے اصلی باشندے کون تھے اور قوت اقتدار کس کے ہاتھ میں تھا ؟

 یثرب کے اصلی باشندے گو انصار تھے لیکن قوت اقتدار یہود کے ہاتھ میں تھا . اور انصار مذہبی اور ذہنی طور پر یہود سے بہت متاثر تھے . یہود کیونکے اہل کتاب تھے اس لیے وحی ، رسالت ، قیامت ، جنت ، دوزخ وغیرہ پر ان کا ایمان تھا . لیکن بد قسمتی سے وہ اپنی قومی برتری کے نشہ میں اس حد تک مست تھے کہ وہ یہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے کہ ان کے علاوہ نبوت کسی اور کو بھی عطا کی جا سکتی ہے .

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟