جب یہود نئے دین کے خلاف تھے تو قرآن کا کیا کام تھا ؟
اب قرآن کا کام یہ تھا کہ ان رکاوٹوں کو دور کرے . اور ان فلک بوس چوٹیوں کو پیوند خاک . اسی لیے مدینہ طیبہ میں جو پہلی سورت نازل ہوئی اس کے کئی رکوع یہود کی اصلاح کے لیے وقف ہیں .

Comments
Post a Comment