اسلام کو مدینہ میں پوری طرح سے غالب کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت تھی اور کیا اقدامات کیے گئے ؟

مدینہ میں اسلام کو غالب کرنے کے لیے کثرت کو وحدت میں کھونا پڑے گا . اور کوئی گوشہ ایسا نہ رہے جس میں بد نظمی اپنے قدم جما سکے . اب ضرورت تھی ایسے قانون کی جو اس کے دیوانی اور فوجدار مقدمات کا فیصلہ کرے . ایسے اقتصادی نظام کی جو عدل و انصاف پر مبنی ہوتے ہوے معاشی خوشحالی کا ضامن ہو . سیرت و اخلاق کے ایسے قالب کی جس میں ملت کا ہر فرد اپنے کردار کو ڈھالے تا کہ اس کی خوبیاں اور نیکیاں اجتمائی رنگ اختیار کر لیں . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟