سالک جب راہ طلب میں قدم رکھے تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟

سالک جب راہ طلب میں قدم رکھے تو پہلے اپنے رب کی حمد کرے جس نے اس راہ پر چلنے کی اسے توفیق دی ، جس نے منزل مقصود کی لگن اس میں پیدا کی کیونکے : 

میری طلب بھی انھیں کے کرم کا صدقہ ہے                  قدم یہ اٹھتے نہیں اٹھائے جاتے ہیں .


Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟