بسم الله کی برکت بیان کریں کوئی حدیث یا واقع ؟

امام قرطبی نے صحیح سند سے یہ حدیث نقل کی ہے کہ عثمان بن ابی العاص رضی الله عنہا نے شکایات کی کہ : یا رسول الله جب سے مشرف با اسلام ہوا ہوں تب سے جسم میں درد نہیں جاتی تو رسول صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : تین بار بسم الله پڑھو اور ساتھ ایک جملہ پڑھنے کا کہا اور فرمایا جہاں درد ہے وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھو . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟