دین کے کیا معنی ہیں ؟

دین کا مطلب ہے حساب اور جزا . لبید کہتا ہے ثواب و عذاب کی تعبیر لفظ دین سے کی تا کہ پتا چلے کہ یہ ثواب و عذاب بلا وجہ نہیں بلکے ان کے اپنے اعمال کا تعبی ثمر ہے جس سے مفر نہیں . مقصد یہ کہ انسان گناہوں کی لذت میں کھو کر ان برے نتائج سے بے خبر نہیں ہوجائے جو رونما ہو کر رہیں گے . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟