ایاک نعبد و ایاک نستعین کے معنی اور مفہوم بیان کریں ؟

 اس کے معنی ہیں کہ صرف ھم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور کسی کی نہیں . یعنی جیسے ھم تیری ہی  عبادت کرتے ہیں اسی طرح مدد بھی صرف تجھی سے مانگتے ہیں تو ہی کارساز حقیقی ہے، تو ہی مالک حقیقی ہے . ہر کام میں ، ہر حاجت میں تیرے سامنے ہی دست سوال دراز کرتے ہیں . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟