دوسری کیا صورت حال تھی جس سے اسلام کو مدینہ میں واسطہ پڑا ؟

دوسری نئی صورت حال جس سے مدینہ میں اسلام کو واسطہ پڑا وہ یہ تھی کہ انصار کی اکثریت کے اسلام قبول کر لینے کے بعد اور مکّہ سے مسلمانوں کی ہجرت کے بعد اسلام متفرق اور منتشر افراد کا مزہب نہیں رہا تھا . بلکہ ایک جماعت اور قوم کا دین بن گیا تھا . اور قوم بھی ایسی جس میں ترقی اور برتری کی بے پناہ صلاحیتیں بیدار ہورہی تھی . اب ضرورت اس بات کی تھی کہ ایسے مضبوط خطوط پر ان کی تنظیم کردی جائے . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟