لفظ رب کا کیا مطلب ہے ؟
رب مصدر ہے . اس کا معنی ہے تربیت . اور تربیت عربی میں کہتے ہیں . کسی چیز کو اس کی ازلی استعداد و فطری صلاحیت کے مطابق آہستہ آہستہ مرتبہ کمال تک پہنچانا . اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں سے منعم الیہ کے اعتبار سے اعلی ترین نعمت تربیت ہے .
Comments
Post a Comment