بسم الله کب کب پڑھنی چاہیے ؟

 

اسلامی آداب معاشرت میں بسم الله کو اہم مقام حاصل ہے . ہمیں ہمارے ہادی مرشد نے یہ سبق پڑھایا کہ ہر کام بسم الله سے شروع کرو . بلکے یہاں تک فرمایا کہ :  دروازہ بند کرو تو بسم الله پڑھو ، دیا بجھاؤ تو الله کا نام لیا کرو ، اپنے برتن ڈھانپو تو الله کا نام لیا کرو ، اپنی مشک کا منہ باندھو تو الله کا نام لیا کرو . 

مقصد یہ ہے کہ جب انسان ہر کام کرنے سے پہلے اپنے خالق کائنات کا نام لےگا تو اس کی رحمت سے مشکل آسان ہوجائے گی . 

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟