بسم الله شریف کیوں ضروری ہے نیز اس سے خدا کی ناراضگی کا کیا تعلق ہے ؟
بسم الله شریف پڑھنا اس لیے ضروری ہے تا کہ بندے کا توکل پختہ ہوجاے ، نیز جب اسے ہر کام کرتے وقت بسم الله کی عادت پڑھ جائے گی تو وہ ہر وہ کام کرنے سے بچ جائے گا جس سے خدا کی ناراضگی وابستہ ہو .
Comments
Post a Comment