یہودیوں پر اسلام کا کیا اثر پڑا ؟
جب حضور صلی الله آلہ وسلم نے انہیں اسلام کی دعوت دی تو یہ تلملا اٹھے . انہیں اپنے عظمت و جلال کے محلات مسمار ہوتے دکھائی دینے لگے . کہاں ان کی خود بینی اور خود پرستی اور کہاں ایک نئے دین کے قبول اور ایک نئے رسول کی اطاعت کی دعوت . یہود کیسے اسے قبول کر لیتے . ان کے سامنے تو رکاوٹوں کے کئی پہاڑ تھے . ایک سے ایک بلند اور ایک سے ایک کٹھن .
Comments
Post a Comment