متقین کی کیا علامتیں ہیں ؟

 متقین وہ لوگ ہیں جو قرآن کی ہدایت  سے بہراور ہوتے ہیں . ان کی نشانی یہ کہ یہ لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں .

اور دوسری علامت یہ ہے کہ وہ حضور صلی الله علیہہ وسلم کی بتائی ہوئی تمام چیزوں پر محکم یقین رکھتا ہو .

Comments

Popular posts from this blog

مکّہ کی نسبت مدینہ میں کیا چیز غور طلب تھی ؟

عملی لحاظ سے یہودیوں کی کیا حالت تھی ؟