ایقان کیسے کہتے ہیں ؟
ایقان کہتے ہیں : یعنی علم کی وہ پختگی جس میں شک و شبہ کا گزر نہ ہو .اور جب کسی چیز
یا حقیقیت کا علم اتنا پختہ ہوجاتا ہے . تو وہ عقل ، دل اور ارادہ کو مسخر کر دیتا ہے .انسان اس کے خلاف نہ سوچ سکتا ہے نہ کچھ کر سکتا ہے

Comments
Post a Comment